پنجاب میں سیلابی صورتحال تشویشناک
پنجاب کے کئی اضلاع میں بارشوں اور دریاؤں میں طغیانی کے باعث مزید علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں۔ ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں تیز کر دی ہیں اور متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔
Discover more from NewsPaper
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
